: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شنگھائی، 19 اکتوبر (رائٹر) چین کے انسان بردار خلائی مشن کے تحت خلائی
جہاز شنزو-11 کامیابی سے تیانگانگ2خلائی اسٹیشن پہنچ گیا ہے اور اس کے
خلائی مسافر لیب
میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاع آج چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی ژنہوا نےدی۔
چین اپنے خلائی جہاز کو اپنی فضائی لیب میں پہنچانے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔